شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک

0
87
opration

شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا۔ جبکہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جو سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
معلوم نہیں عمران خان کی ٹانگ خراب ہے یا دماغ،اسحاق ڈار پھٹ پڑے
میاں نے پستول تو بیوی نے اٹھائی کلاشنکوف،براہ راست فائرنگ،دونوں کی موت
صحافیوں کے حقوق،مجوزہ قانون سازی کا ڈرافٹ تیار کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل
آج کی نسل سیکھی سکھائی ہے سینئرز کو ان سے سیکھنا چاہیے ڈاکٹر یونس بٹ
مودی نے عالمی اداروں کو دنیا کے بڑے چیلنجز کے حل میں ناکام قرار دے دیا
پاکستان میں غربت بھارت کےمقابلے میں بظاہر نہیں نظر آتی،جاوید اختر
مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
آئی ایس پی آر اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے اقدام کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

Leave a reply