سیلفی کے شوقین افراد کے لئے نئی سیلفی سٹک متعارف
آج کل لوگ اچھی سیلفی بنانے کے لیے مختلف اور جدید موبائل فون ٹیبلٹ اور سیلفی سٹک استمعال کرتے ہیں لیکن۔اس کے باوجود اس سح مطمئن نہیں ہوتے ایسے سیلفی کے شوقین۔افراد کے لیے آسٹریلوی کمپنی نے سیلفی کو مزید خو صورت بنانے کے لیے ایک پرواز کرنے والی سٹک سیلفی ڈرون متعارف کروائی ہے جسے اُڑنے والی سیلفی سٹک بھی کہا جاتا ہے یہ ایک چھوٹا سیلفی ڈرون ہے جس سے آپ ہر طرح کے زاویے سے سیلفی لے سکتے ہیں اور ڈرون آپ کے اوپر منڈلا کر زبردست تصاویر اُتار سکتا ہے کمپنی کے مطابق وہ اُڑنے والی سیلفی سٹک بنانا چاہتے تھے جو ہر زاویے سے بہترین تصاویر لے سکے اس ایجاد کو روم ای کا نام دیا گیا ہے جو انسان کے ساتھ ساتھ اُڑتا ہے اور کسی بھی موبائل سے اٹیچ ہو جاتا ہے