سینیٹ انتخابات میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیوایم کوبڑا دھچکا

0
45

سینیٹ انتخابات میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیوایم کوبڑا دھچکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں ایم کیوایم کوبڑا دھچکا، 2رہنماوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے

روف صدیقی اورخضر عسکر زیدی نااہل قرار پائے،ریٹرنگ افسرنے دونوں رہنماوں کےکاغذات مسترد کیے تھے دونوں رہنماوں نے فیصلے کوٹریبونل میں چیلنج کیا . الیکشن ٹریبونل نے ایم کیوایم رہنما روَف صدیقی کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا

ریٹرننگ افسر نے اعتراض عائد کیا کہ روَف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم 16 برس کی نہیں ہے، روَف صدیقی نے بی اے کر رکھی ہے لیکن2 سال والی ڈگری ہے،روَف صدیقی نے ریٹرنگ افسرکے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی اور خضر زیدی کی اپیلیں مسترد کردی گئیں، رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ کیلئے نااہل قرار پائے، دونوں کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے مسترد کردیئے تھے

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

ریٹرننگ آفیسر نے ایم کیو ایم کے 10 میں سے 8 امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیے تھے،ٹیکنو کریٹ پر ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے کاغذات مسترد ہوئے تھے رؤف صدیقی 16 سال کی تعلیمی قابلیت کے معیار پر پورا نہیں اترے، الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکنو کریٹ کی سیٹ کے لیے16 سال کی تعلیم ضروری ہے ایم کیو ایم کے خضر زیدی کا نامزدگی فارم بھی مسترد کردیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق 20 سال کا تجربہ نہ ہونے پر خضر زیدی کےکاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن ،ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی

ہم اس قانون کے تحت کاروائی کریں تو اسمبلی کورم ہی پورا نہ ہو،ممبر الیکشن کمیشن کے ریمارکس

Leave a reply