سینیٹ انتخابات میں پیسے کی مداخلت کے حوالہ سے عدالت میں دائر درخواست

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات میں پیسے کی مداخلت، اور ووٹوں کی خرید و فروخت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔مسٹر جسٹس عاصم حفیظ نے شہری طارق جاوید کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کئ طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے

درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے،درخوست گزار کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کیلئے ایک ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے، سینٹ کے انتخابات میں کرپشن، پیسہ کا عمل دخل اور ووٹ کی فروخت کا خدشہ ہے، الیکشن کمیشن کو چٹھی بھی لکھی لیکن پیش رفت نہیں کی گئی۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

درخواستگزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو آئینی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے پابند کیا جائے، عدالت الیکشن کمیشن آئین پاکستان کے آرٹیکل 218(3) اور 220 پر عملدرآمد کروانے کاحکم دے سینیٹ انتخابات میں پیسے کی عمل دخل اور ووٹوں کی فروخت کو روکنے کی ٹھوس اقدامات کیے جائیں،

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

بلوچستان میں سینیٹ کے ایک ووٹ کی قیمت کتنی لگ رہی ہے؟ وزیراعظم کا انکشاف

سینیٹ الیکشن میں خریدوفروخت کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی

Comments are closed.