سینیٹ اجلاس،چیئرمین سینیٹ نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اراکین کو دیں اہم ہدایات

سینیٹ اجلاس،چیئرمین سینیٹ نے کرونا سے بچاؤ کیلئے اراکین کو دیں اہم ہدایات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا

اجلاس میں سینیٹرزکی جانب سے کلثوم پروین کے انتقال پر اظہارتعزیت کی گئی،ایوان میں میر ظفراللہ جمالی کی مغفرت کے لیے بھی دعا کی گئی،

راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹر کلثوم پروین 18 سال رکن سینیٹ رہیں کلثوم پروین نے ہمیشہ موثر قانون سازی کے عمل میں حصہ لیا،

سینیٹ میں کلثوم پروین کے لیے قرارداد تعزیت پیش کی گئی،تعزیتی قرارداد راجہ ظفر الحق نے پیش کی،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ کلثوم پروین تین مسلسل مدت کے لیے رکن سینیٹ رہیں ، کلثوم پروین مختلف قائمہ کمیٹیوں کی چیرپرسن اور رکن رہیں ،

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ممبران سینیٹ کو ماسک پہننے کی ہدایت کی اور کہا کہ جن جن سینیٹرز نے ماسک نہیں پہنے وہ ماسک پہن لیں ،

سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے فیٹف پر حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی ،کہا گیا نیب میں 34ترامیم کریں تب فیٹف میں ووٹ دیں گے،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے این آر او مانگا جارہا ہے،وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا ہے ان کو این آر او نہیں دیں گے،

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے کہا 1999 سے پہلے کے تمام کیسز معاف کردیں، اپوزیشن نے کہا 99 کروڑ ،99 ہزار 999 روپے کی کرپشن کرنے دیں، مسلم لیگ ن کے بہت سے رہنما این آر او کے بنفشری ہیں،وہ چاہتے ہیں کہ ان کے تمام کیسز معاف کیے جائیں،اپوزیشن رہنما عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہےہیں،

وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے کشمیرایشوکے بجائے  اپنی کرپشن بچانے کی مہم چلائی،یہ استعفے دیں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر فوری قبول کرلیں گے، اپوزیشن کے استعفے نہیں لطیفے ہیں مے فیئر فلیٹس کی اصل مالک مریم نواز ہیں، حکومت پہلے دن سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، آئیں عوامی مسائل پر بات کریں، اپوزیشن کے استعفے قبول کرکے نئے سال کو گند سے صاف کریں گے،جو حال بلاول نے پیپلزپارٹی کا کیا، وہ حال مریم نے ن لیگ کا کیا،نوازشریف کا ٹی ٹی کیس، زرداری کا منی لانڈرنگ کیس ختم کرنا چاہتے ہیں،لندن فلیٹس کی اصل مالکہ مریم نواز ہیں،

سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے جلسوں کی وجہ سے کورونا کیسز اوپر گئے،یہ سارے ہتھکنڈے پہلے ہی استعمال کر چکے ہیں

Comments are closed.