سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ ایک کنڈیشنل آرڈیننس ہے، ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہا ہے ،
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 226 کی تشریح کرنی ہے ، کوشش ہے کہ ہم عوامی مفاد کی قانون سازی کریں ،عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ الیکشن شفاف ہوں،ہم ہر صورت چاہتے ہیں آیندہ ہمیشہ کیلئے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ ہوں،سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،اپوزیشن نے اسمبلی میں این آر او کے علاوہ کوئی بات نہیں کی،آج رضا ربانی نے چارٹرآف ڈیموکریسی کی دھجیاں اڑائی ہیں ،
سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ جہاں حکومت غلط کرے وہاں اس کی تصحیح کریں،انھوں نے بلیک میلنگ شروع کردی ہے ہم ریفارمز میں تیزی لائیں گے،یہ عوامی مفاد کی قانون سازی پر بلیک میل کرتے رہے ہیں، انہیں این آر او دکھا ان کا موڈ بنے، جو ہم کر رہے ہیں اس کا وعدہ انہوں نے چارٹر آف ڈیموکریسی میں کیا ،یہ چاہتے ہیں نیب منی لانڈرنگ کے کیسزنہ دیکھے،یہ چاہتے تھےعمران خان فیٹف کے بدلے این آر او دے دیں،
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن ہر جگہ نوٹ چاہتی ہے ،اپوزیشن سینیٹ الیکشن میں دو نمبری چاہتی ہے،الیکشن کمیشن 11فروری کو سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کرے گا،عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹیرینز کو ووٹ بیچنے پر نکال دیا تھا،اوپن ووٹ سےکرپشن اوررشوت کا خاتمہ ہوگا جو اپوزيشن کو قبول نہیں،
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا
سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ حکومت کا جواب عدالت میں جمع
سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے
سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان
سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان
سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا