مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر کا سبزی منڈی کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہد ریاض ) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ...

کائنات کے راز ریاضی میں چھپے ہوئے ہیں، امریکی ماہر فلکیات

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق...

اقوام متحدہ کا غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ...

شاگرد سے زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

شاگرد سے زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کمسن بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں زیادتی کے ایک ہی دن میں دو واقعات پیش آئے ہیں،پڑھنے جانے والے طالب کو معلم نے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، نصیرآباد پولیس نے کاروائی کی اور شاگرد سے زیادتی کرنے والا معلم گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہارکا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا جا رہاہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیاجائےگا۔ بچوں سے زیادتی و استحصال کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالیرنس پر عمل پیرا ہے جسے ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا۔

دوسرا واقعہ صدر کی حدود میں پیش آیا، صدرواہ پولیس نے کاروائی کی اور آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے،

قبل ازیں صدرواہ کے علاقہ ملک آباد میں ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا، واقعہ کی اطلاع پر سینئر افسران نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، ہلاک ملزم کی شناخت طارق خان کے نام سے ہوئی، جو بھتہ خوری اور قبضہ مافیا جیسے جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھا،فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے طارق خان، حمزہ عرف رنگا کا ساتھی بتایاجاتاہے جو سنگین مقدمات میں ملوث تھا اور قبل ازیں فائرنگ کےواقعہ میں قتل ہوا تھا، ہلاک ملزم طارق خان قبل ازیں دہشت گردی، قتل، زیادتی، منشیات، بھتہ خوری سمیت 22مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماڈل سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

سابق شوہر نے شراب کی بوتل کے ساتھ جنسی زیادتی کی،ہالی ووڈ اداکارہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

بیوی نے بیٹی اورساتھیوں سے ملکر اپنے شوہر کو بیدردی سے قتل کردیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan