شہباز شریف کے ایک اور منصوبے کے خلاف تحقیقات کا حکم

0
66

شہباز شریف کے ایک اور منصوبے کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا،شہباز شریف کی مشکلات میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا،اجلاس میں مختلف مسودات قانون اور پالیسی امور کی منظوری دی گئی ،پنجاب کابینہ نے ایم ٹی آئی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ،

پولیس تشدد روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب کا انوکھا حکم نامہ، سمارٹ فون پر لگائی پابندی

پولیس تشدد سے صلاح الدین قتل، وزیراعلیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے لئے ہائیکوٹ کو خط

پنجاب کابینہ نے سستی روٹی اتھارٹی کو بند کرنے کی منظوری دے دی،سستی روٹی اتھارٹی پر اخراجات کی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ،سستی روٹی اتھارٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شروع ہوئی تھی،

جیل میں نواز شریف کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف

شریف فیملی مشکلات کا شکار،شہباز شریف کے بعد کس کی جائیداد ضبط ہونے جا رہی ہے؟

اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ فنانس کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ،پنجاب کابینہ اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ ریفارمز ترمیمی بل بھی زیر غور آیا،پنجاب بارڈرملٹری اوربلوچ لیوی سروس رولزمیں بھی ترامیم بھی منظور کر لی گئی، راولپنڈی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈرافٹ بل بھی کابینہ سے منظور کر لیا گیا،

گرفتاری کا خدشہ،شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے، نیب نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

شہباز شریف کی کمر درد میں اچانک ہوا اضافہ

Leave a reply