مزید دیکھیں

مقبول

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز...

جو مرضی کر لیں،خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا،زرتاج گل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج...

کرپشن کرنے پرسابق صدر کو اہلیہ سمیت لمبی سزا

پیرو میں عدالت نے سابق صدر اولانٹا...

ن لیگ کا عوامی رابطے بڑھانے کے لیے کیلیے لاہور سیکریٹریٹ کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ نواز نے عوامی رابطے بڑھانے...

دوران پرواز ماں سوئی رہی،کمسن بچی کہ ایسی حرکت کہ مسافرچیخ پڑے

دوحہ سے نیویارک جانے والی قطر ایئر لائن کی...

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ چار بار وزرات عظمیٰ کی پیشکش کی گئی جسے میں نے ٹھکرا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیر رہنماؤں کے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں درحقیقت کیا ہوا؟ شہباز شریف فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حامی نہیں تھے،شہباز شریف نے اجلا س میں رائے دی کہ آزادی مارچ ، دھرنا مس فائر ہوا تو حکومت کو نئی زندگی مل جائیگی،شہباز شریف نے اپنے مؤقف کے حق میں ماضی کی مثالیں دیں،شہباز شریف نے ٹکراؤ کی پالیسی سے اب تک ہونیوالے نقصانات سے بھی رہنماؤں کو آگاہ کیا،

شہباز شریف نے سینیٹ الیکشن کی مثال بھی پیش کی ،نواز شریف کو دیے گئے اپنے مشوروں پر بھی شہباز شریف نےپارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا،

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ چار بار وزیر اعظم کی پیشکش ہوئی جسے میں نے ٹھکرایا، شہباز شریف نے اپنے خدشات ، تحفظات کے باوجود نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا اور کہا کہ میں سیاست چھوڑ دوں گا نواز شریف سے اختلافات کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ،نواز شریف سے میری طرف سے بغاوت کا تصور بھی نا ممکن ہے،نواز شریف مجے جو حکم دیں گے وہی میرا فیصلہ ہوگا،

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

دوسری جانب ن لیگ کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ہمیں شہباز شریف پر بھروسہ بالکل بھی نہیں ہے نوازشریف اسکو دھرنے کے اعلان کا کہے گا اور یہ باہر آکر کہہ دیگا کہ نوازشریف نے آزادی مارچ اور دھرنے سے منع کردیا ہے لہٰذا کیپٹن ر صفدر اور پرویز رشید میاں نوازشریف سے ملاقات کرکے اسلام آباد لاک ڈاؤن اور دھرنے کا اعلان کریں.

آزادی مارچ ،مولانا ہوئے رسوا، کس ملک کے سفارتخانے نے مولانا سے ملنے سے کیا انکار

ن لیگی کارکنان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جب نواز شریف کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ نہیں پہنچ سکتا تو وہ نواز شریف سے ملاقات کے بعد اصل بات کہاں بتائیں گے، اس لئے شہباز شریف کی بجائے پارٹی کے دیگر قائدین نواز شریف سے ملیں اور اعلان کریں

مولانا کو تو اپنوں نے بھی چھوڑ دیا، علی محمد خان نے ایسا کیوں کہا؟

نواز نے شہباز سے ملنے سے انکار کر دیا