سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے، نواز شریف سے صرف پانچ افراد ملاقات کر سکیں گے
نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کیوں مسترد ہوئی؟ تفصیلی فیصلہ جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں جمعرات کو ملاقات کا دن مقرر ہے، آج نواز شریف کی خواہش اور ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق سرف پانچ افراد ملاقات کریں گے، دیگر پارٹی رہنماوں اور کارکنان کی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے.
نواز شریف سے ملاقات کا دن، کتنے افراد کو ملی اجازت؟
نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں ہوا تھا تیسرا ہارٹ اٹیک ،مریم نواز نے کیا پریس کانفرنس میں انکشاف
نواز شریف کی طبیعت خراب، جیل حکام نےایسا فیصلہ کیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے
شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کی نواز شریف کی مخالفت، اہم خبر
نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مریم نواز اور شہباز شریف کو ملاقات کی اجازت دی جائے گی ، ان کے علاوہ تین مزید افراد ملاقات کر سکیں گے. مسلم لیگ ن کے کارکنان کوٹ لکھپت جیل پہنچنا شروع ہو گئے ہیں تا ہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیسرا ہفتہ ہے جب کارکنان کو ملاقات کی اجازت نہیں مل رہی
واضح رہےنواز شریف کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا گیا
تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا
ڈاکٹرعدنان نواز شریف کا ذاتی معالج نہیں بلکہ…..شہباز گل نے کر دیا انکشاف
واضح رہے کہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، سپریم کورٹ نے طبی بنیادووںپر نواز شریف کو چھ ہفتوں کی ضمانت دی تھی لیکن اس کے بعد ضمانت میں توسیع نہیں ہوئی، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر کی تھی لیکن عدالت نے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی
نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف
میں پیر یا ولی نہیں لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ نواز شریف نے کیا کہہ دیا