شہباز شریف کی حافظ نعمان کی رہائش گاہ آمد، جیل سے رہائی پر مبارکباد دی

0
50

مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے حافظ نعمان کی رہائش گاہ آ کر ان سے ملاقا ت کی ہے،

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہبازشریف کی طرف سے حافظ نعمان کوجیل سےرہائی پرمبارکباد پیش کی گئی، صدر مسلم لیگ ن نے کہاکہ آپ کےعزم اورہمت کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، سیاسی مخالفین کےخلاف احتساب کےنام پرانتقام اپنی موت آپ مررہاہے، نوازشریف سمیت سیاسی اسیروں کےخلاف کچھ ثابت نہ ہوناہماری اخلاقی فتح ہے، وہ وقت دورنہیں جب نوازشریف سمیت تمام بےگناہ سیاسی اسیررہاہوں گے،

حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

مولانا کا آزادی مارچ، مولانا متحرک، رابطے، ملاقاتیں شروع

نواز شریف کی جیل میں زندگی خطرے میں ،صحت کے حوالہ سے اہم انکشاف باغی ٹی وی سامنے لے آیا

جیل میں نواز شریف کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

شہباز شریف نے کہاکہ حافظ نعمان اورنوازشریف کےوفادارنظریاتی ساتھی ہم سب کےلیےقابل فخرہیں،

Leave a reply