شاہد خاقان عباسی کو اب ملیں جیل میں آصف زرداری والی سہولیات

0
47

شاہد خاقان عباسی اب انجوائے کریں گے جیل میں آصف زرداری والی سہولیات
شاہد خاقان عباسی کوجیل میں سہولیات فراہم کرنےکی درخواست منظورکی لی گئی ،.کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد بشیر نے کی،
شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ آصف زرداری کو جیل میں سہولیات دی جا رہی ہیں وہی شاہد خاقان عباسی کو بھی دی جائیں،اس اپیل کو منظور کرتے ہوئے جج محمد بشیر نے کہ میں حکم دے دیتا ہوں جو سہولیات آصف زرداری کو دی گئی ہیں وہی انہیں بھی دی جائیں،

جیل نہ ہوئی دفتر ہوا، شاہد خاقان عباسی نے کمپیوٹر،اے سی، فریج، اوون، تین ملازم مانگ لئے

شاہد خاقان عباسی سے جیل میں ملاقات کا دن جیل حکام نے بتا دیا

شاہد خاقان عباسی بھی جیل میں بہتر سہولیات نہ ملنے پر عدالت پہنچ گئے

Leave a reply