ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے شاہد خاقان عباسی نے کیا اتفاق

0
21

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے شاہد خاقان عباسی نے کیا اتفاق

باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکےبیان سےاتفاق کرتاہوں. فوج کاسیاست میں عمل دخل نہیں ہوناچاہیے.سینیٹ چیئرمین کےخلاف عدم اعتمادمیں لوگ بکے،خریدنےوالاکون تھا.چیئرمین سینیٹ کاالیکشن آج بھی خفیہ رکھاگیاہے،

لانگ مارچ ہوگایادھرنا،فیصلہ ابھی ہوناباقی ہے. احتجاج بڑھاناہےیانہیں اورکتنےدن کرناہےیہ ابھی طےنہیں ہوا،عدم اعتمادمسئلےکاحل نہیں،ہم نظام کی تبدیلی چاہتےہیں،

ادھر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم26 مارچ کو ملک بھر میں لانگ مارچ کرے گی . انہوں نے حکومت پر سخت تنقدی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسی چیز نہیں‌ہے جو مہنگی نہ ہوئی ہو. گیس بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام پر بہت بڑا ظلم ہوا ، ان حالات میں عوام کے اس نالائق حکومت کے خلا ف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے .

لانگ مارچ کے لیے قافلے کب نکلیں گے مولانا نے تاریخ کا اعلان کردیا

Leave a reply