مبشرلقمان بھارتی مسلمانوں کامقدمہ لڑنے کے لیےمیدان میں اترپڑے،کس کس کودیا پیغام،جان کرہوں گےحیران
لاہور:مبشرلقمان بھارتی مسلمانوں کامقدمہ لڑنے کے لیے میدان میں اترپڑے،کس کس کودیا پیغام ،جان کرہوں گے آپ حیران، باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف اینکر،ممتازتجزیہ نگار،کھرے سچ پروگرام کے میزبان مبشرلقمان نے تمام تر خطرات کی پرواہ کیے بغیربھارتی مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے کا لیے لابنگ شروع کردی ہے
"امریکی کتے”اب مصراوراردن نہیں جائیں گے ،کیوںکہ وہاں وہ ماردیتے ہیں
باغی ٹی وی کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں کہ مبشرلقمان اپنی صحافتی اورسلامتی کی پرواہ کیے بغیربھارت کے خلاف علم بلند کیا ہے بلکہ ان کی زندگی کا بڑا حصہ مسلمانان ہند کی نجات کے لیے صرف ہوچکا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ بھارت کو سے سے زیادہ چبنے والے محسوس ہوتےہیں،اوربھارت حکام ان کی اس کوشش پرکئی اہم مواقع پراپنی سخت ناراضگی کا اظہاربھی کرچکے ہیں
#ShahRukhKhan #SalmanKhan #SaifAliKhan it is time to stand up against the atrocities being committed against innocent Kashmiri and other #Muslims across #IndiaAgainstCAA
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) December 25, 2019
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے،21 ہزار سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج
ذرائع کے مطابق مبشر لقمان کی مسلمانان ہند کومظالم سے روکنے کی تازہ حکمت عملی سامنے آئی ہے جس میں وہ بھارت کی نہیں بلکہ دنیا میں جانے والی شوبز کی دنیا کے بڑے ستاروں کومسلمانان ہندپرہونے والے ظلم کے خلاف کھڑاکرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے ہیں،اپنی اس تازہ حکمت عملی میں وہ معروف بالی ووڈ کی مسلم شخصیات شاہ رخ خان،سلمان خان اورسیف خان کوکہہ رہے کہ کب اٹھوگے!
روس نے امریکہ کاتوڑکرلیا،اب اپنا انٹرنیٹ اپنی دنیا، امریکہ اوراتحادی ہوئے پریشان
مبشر لقمان اپنے معروف پیغام رسانی کے ذریعے پیغام دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ جناب شاہ رخ خان ،سلمان خان اورسیف خان آپ مسلمان ہیں اورآپ کے سامنے مسلمانوں پربھارتی درندے مظالم ڈھا رہے ہیں،اٹھو!بے یارمدد گارمسلمانوںکو بھارتی درندوں کےمظالم سے نجات دلوائیں یہ آپ پرقرض ہے
خدا سب سے محبت کرتا ہے، چاہے وہ بدترین کیوں نہ ہو، پوپ فرانسس
معروف اینکر مبشرلقمان کے اس پیغام کو بڑی اہمیت دی جارہی ہے اوربھارتی حکام اسے بھارت کے مسلمانوں کے معاملے میںدخل اندازی قرار دے رہے ہیں.دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ معروف اینکر،ممتاز تجزیہ نگارمبشرلقمان کا کہنا ہےکہ وہ مسلمانان ہند کے لیے اپنا سب کچھ داو پرلگا دیں گے لیکن ان کو ہندو درندے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیںگے