شریف فیملی مشکل میں،اب کس کی جائیداد ضبط ہو گی؟ اہم خبر

0
65

شہبازشریف کے اثاثے منجمند ہونے کے بعد شریف فیملی کے لئے ایک اور مشکل، نیب میں پیش نہ ہونے پر سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی

شریف فیملی کے خلاف اہم ریکارڈ کے حصول کیلئے نیب کو سرچ وارنٹ مل گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہبازکو 6 بارطلبی کےنوٹس جاری کیے،چیئرمین نیب نے سلمان شہبازکے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں، سلمان شہبازبیرون ملک فرارہوچکےہیں.

شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران

نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت سلمان شہبازکی جائیداد ضبطی کیلئےکارروائی کاحکم دے.

شہباز شریف سن لیں،میں ابھی تک لندن کی عدالتوں میں جانے کو بے تاب ہوں ، شہزاد اکبر

واضح رہے کہ شریف خاندان نیب کے ریڈار پر ہے، شہباز شریف کے خلاف نیب میں تحقیقات چل رہی ہیں، حمزہ شہباز نیب کے پاس جسمانی ریمانڈ پر ہیں، شہباز شریف فیملی کے اثاثے اور بینک اکاونٹس نیب نے منجمند کرنے کا حکم دیا ہے، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے ہیں.

مریم نوازنے اپنے کونسے “اثاثے” ظاہر نہیں کیے؟ شہزاد اکبر نے کیا چیلنج

علاوہ ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق، سلمان رفیق، شاہد خاقان عباسی بھی گرفتار ہیں، رانا مشہور، احسن اقبال، خواجہ آصف کے خلاف نیب میں انکوائریز چل رہی ہیں.

جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ

Leave a reply