شرجیل میمن کو ملی سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت

سندھ کے سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی ضمانت کی درخواست عدالت نے منظور کر لی

زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا سندھ میں ایک اور چھاپہ، پیپلز پارٹی میں خوف و ہراس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،عدالت نےشرجیل میمن کو 50 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا. عدالت نے شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دیا

انتقامی کارروائیوں سے پیپلزپارٹی کمزورنہیں ہوگی: خورشید شاہ

دہشت گردوں کے سہولت کار وزرا آزاد اور جمہوری قیادت گرفتار، بلاول

آصف زرداری کو پھانسی دی جائے. پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ نے بڑا مطالبہ کر دیا

واضح رہے کہ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا جس مٰیں شرجیل میمن کی ضمانت منظور کی گئی، شرجیل میمن نے پونے 6ارب روپے کرپشن کے نیب ریفرنس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی ،ریفرنس میں سابق سیکرٹری انفارمیشن ذوالفقار شلوانی سمیت 13 ملزمان جیل میں ہیں .

شرجیل میمن کے خلاف دائر ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ انھوں نے وزرت اطلاعات و نشریات میں بطور وزیر محکمے کے افسران اور اشتہاری کمپنیوں کے گٹھ جوڑ سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اشتہارات کی مد میں رقوم جاری کر کے بدعنوانی کی۔جولائی 2013 سے جون 2015 تک ٹی وی اور ایف ایم چینلوں پر عوام میں آگہی کے لیے مہم چلائی گئی جس کی مد میں قومی خزانے کو تین ارب 27 کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا۔

مولانا فضل الرحمان غریبوں کے بچوں کو…….علی امین گنڈا پور نے ایسی بات کر دی کہ……

اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا، وزیراعظم عمران خان

مولانا فضل الرحمان اپنی زمینوں کی حفاظت کریں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟
مولانا فضل الرحمان اسلام آباد کی بجائے اسلام کی طرف توجہ دیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد کی جانب مارچ کب ہو گا، مولانا فضل الرحمان نے سب کو دعوت دے دی

Comments are closed.