زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا سندھ میں ایک اور چھاپہ، پیپلز پارٹی میں خوف و ہراس

0
25

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب نے سندھ میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کے فارم ہائوس پر چھاپہ مارا ہے.

 

انتقامی کارروائیوں سے پیپلزپارٹی کمزورنہیں ہوگی: خورشید شاہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے سندھ کے شہر حیدر آباد کے قریب سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے فارم ہاوس پر چھاپہ مارا ہے، اس دوران نیب ٹیم نے فارم ہاوس کی پیمائش کی اور وہاں سے ملنے والا ریکارڈ تحویل میں لے لیا.

 

دہشت گردوں کے سہولت کار وزرا آزاد اور جمہوری قیادت گرفتار، بلاول

آصف زرداری کو پھانسی دی جائے. پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ نے بڑا مطالبہ کر دیا

زرداری کی گرفتارزرداری کی گرفتاری، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس طلب کر لیای، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس طلب کر لیا

واضح رہے کہ سندھ کے سابق صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن جعل سازی کر کے جعلی کمپنیوں کو کم نرخوں پر سرکاری اشتہارات دینے کے الزام میں نیب کے ریفرنس کا سامنا کر رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان غریبوں کے بچوں کو…….علی امین گنڈا پور نے ایسی بات کر دی کہ……

اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا، وزیراعظم عمران خان

مولانا فضل الرحمان اپنی زمینوں کی حفاظت کریں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟
مولانا فضل الرحمان اسلام آباد کی بجائے اسلام کی طرف توجہ دیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد کی جانب مارچ کب ہو گا، مولانا فضل الرحمان نے سب کو دعوت دے دی

Leave a reply