مزید دیکھیں

مقبول

عمران اور 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ مستعفی

عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جوائنٹ انویسٹی...

کراچی،افغان آرمی سے تربیت یافتہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی...

اقوام متحدہ کا غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ...

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...

شہباز شریف سے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عدالت نے دوران سماعت ایسا حکم دیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

شہباز شریف سے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عدالت نے دوران سماعت ایسا حکم دیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ عدالت میں پہنچ گئے جونئیر وکیل امجد پرویز نے کہا کہ امجد پرویز ایڈووکیٹ ہائیکورٹ میں مصروف ہیں، سماعت آج ملتوی کر دی جائے، عدالت نے کہا کہ آپ کی درخواست پر پہلے بھی گواہ کا بیان قلمبند نہیں کیا جا سکا، امجد پرویز تو ہر روز ہائیکورٹ میں مصروف رہتے ہیں، عدالتی کارروائی آپ کے مطابق نہیں چل سکتی،

عدالت نے حکم دیا کہ کمرہ عدالت میں رش کم کیا جائے، کورونا کا پہلے ہی خدشہ ہے، شہباز شریف کی طبیعت پہلے ہی ٹھیک نہیں رہتی، انہیں احتیاط کی زیادہ ضرورت ہے،شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں

شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ جج صاحب اگر اجازت ہو تو ساتھ والی عدالت میں ملاقات کرلوں، جس پر عدالت نے شہباز شریف کو دوران سماعت ملاقات سے روک دیا، جج نے کہا کہ سماعت کے بعد آپ کو ملاقاتوں کیلئے وقت دوں گا، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کردی

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1364454144073887750

بعد ازاں سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی نیب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں سینٹ الیکشن کے حوالے سے پی ڈی ایم کے متفقہ لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کی گئی، اس موقع پر مخدوم احمد محمود بھی ہمراہ موجود تھے

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan