شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا
میاں شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ , جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر سمیت دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،آمدن سے زائد اثاثہ کیس ،شہباز شریف کی ضمانت منظورکر لی گئی عدالت نے50،50 لاکھ روپے کےدومچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی تو نیب پراسیکیوٹر نے آج دلائل پیش کئے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، اب عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے،

آج صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر مریم اورنگزیب ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون اور عطاءاللہ تارڑ ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ نون ہائیکورٹ میں موجود تھے،ن لیگی کارکنان بھی موجود تھے

شہباز شریف نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر ہو چکا ہے اور ٹرائل جاری ہے ،کوئی ٹرانزیکشن شہباز شریف کے نام پر نہیں ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا کہ کئی ماہ سے جیل میں قید ہوں، تمام ریکارڈ نیب کے پاس ہے،نیب نے ریکوری نہیں کرنی، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے ۔

شہباز شریف نے قانونی ٹیم کو ضمانت کا ڈرافٹ تیار کرنے کی ہدایت کی تھی ،اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، امجد پرویز اورمحمد نواز ضمانت کا ڈرافٹ تیارکیا درخواست ضمانت میں میڈیکل گراؤنڈز بھی شامل کی گئیں

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

شہباز شریف کے کتنے ارب اثاثوں کی تفصیلات نہیں مل رہیں؟ نیب کا عدالت میں انکشاف

Comments are closed.