شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر کس کی ہوئی طلبی؟

0
63

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر کس کی ہوئی طلبی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے 26 مئی کو جواب طلب کر لیا ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے شہبازشریف کی عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت کی کی ، جس شہبازشریف کی جانب سے امجد پرویز ایڈوکیٹ اور اعظم نذیر تارڑ پیش ہوئے ، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد ہو چکاہے ، شہبازشریف نے اپنے عدالتی حکم کسی متعلقہ حکام کو جمع نہیں کروایا اور سیدھا ایئر پورٹ چلے گئے جہاں انہوں نے عملے کو عدالتی حکم دیدیا ۔

شہبازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت حکومت سے جواب منگوا لے ساری بات کلیئر ہو جائے گی ، عدالت نے استفسار کیا کہ بتائیں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا یا نہیں ، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ شہبازشریف اپوزیشن لیڈر اور بڑی جماعت کے صدرہیں ، جسٹس باقر علی نجفی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی اس عدالت میں آتا ہے تو بطور درخواست گزار آتا ہے۔

امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیئےکہ عدالتی حکم کے باوجود شہباز شریف کو بیرون ملک نہیں جانے دیا گیا،عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر متعلقہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کی، امجد پرویز ایڈووکیٹ کی جانب سے استدعا کی گئی کہ شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکم پر عملدرآمد کا حکم دیا جائے

شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، شہباز شریف نے کیا فیصلہ کر لیا؟

شہباز شریف مشکل میں پھنس گئے، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

عدالتی حکم کو ہوا میں اڑایا گیا تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، شہباز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

Leave a reply