مزید دیکھیں

مقبول

شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے نیب گاڑی پہنچا دی گئی، رانا ثناء اللہ نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب نے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں

لاہور ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ چکی ہے، ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود ہیں،عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لئے ملتوی کی ہے، اگر عدالت نے ضمانت کی درخواست مسترد کی تو شہباز شریف کو گرفتار کر لیا جائے گا

میاں شہباز شریف اور نیب کی گاڑیاں ایک ساتھ لاہور ہائی کورٹ کے باہر کھڑی ہیں، نیب نے گاڑی منگوا لی ہے جو شہباز شریف کی گاڑی کے ساتھ کھڑی کی گئی ہے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو امید ہے میاں شہباز شریف بے قصور ہے بے گناہ ہے انھیں بد ترین بد ترین انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،میاں شہباز شریف صاحب کی بیل اگر مسترد ہوتی ہے تو میاں صاحب خود کو قانون کے حوالے کر دے گے وہ قانون کا احترام کریں گے

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی پہنچ چکی ہے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

ہائیکورٹ کا شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

شیخ رشید کب کے ش ہو چکے ہیں، شہباز شریف

نیب نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردکرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عدالت میں کہا کہ شہباز شریف کیخلاف اسٹیٹ بینک سے شکایت موصول ہونے پرانکوائری کی، شہباز شریف نے 2008 سے 2018 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan