شہبازشریف کو ابھی تک کیوں پیش نہیں کیا گیا؟ عدالت کے استفسار پر نیب پراسیکیوٹر کا جواب سن کر عدالت بھی حیران
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے زیر حراست ملزمان کو کمرہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے استفسار کیا کہ شہبازشریف کو ابھی تک کیوں پیش نہیں کیا گیا؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ کوشش ہوتی ہے جلدی لایا جائے مگر ملزم خود جلدی نہیں نکلتا،وہ اہنی مرضی سے آتے ہیں ،ہماری کوشش ہوتی ہے انھیں وقت پر لایا جاٸے مگر وہ اپنی مرضی سے آتے ہیں،
https://twitter.com/MianAbbas_/status/1315880783903625217
قاسم قیوم، فضل داد عباسی، نثار احمد، مسرور انور، شعیب قمر، محمد عثمان کی حاضری مکمل کر لی گئی،احتساب عدالت لاہور نے کیس کی سماعت کچھ دیر کےلیے ملتوی کر دی،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو احتساب عدالت پیش کر دیا گیا
جناب محترم میاں شہباز شریف صاحب اور حمزہ شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر موجود ۔
13/ 10/ 2020 pic.twitter.com/kDdqWAyIfh— Qadeer Mughal PML (N ) (@PmlQadeer) October 13, 2020
نیب کورٹ میں اپنے لیڈر شہباز شریف صاحب کا انتظار کرتے ہوئے۔۔ pic.twitter.com/2C3t2Kjsu6
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) October 13, 2020
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتااپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے اظہاریکجہتی کیلئے موجود بطور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عظمی زاھد بخاری ترجمان نون لیگ پنجاب اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اور نبھاتے ہوئے احتساب عدالت لاہور کے باہر موجود pic.twitter.com/pga2jNECBT
— Tahir Mughal Pmln (@TahirMughalPml1) October 13, 2020
ن لیگی رہنماؤن کی عدالت پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود تھے جو پارٹی کے حق میں نعرے لگا رہے تھے ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر تعینات کی گئی ہے
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
منی لانڈرنگ سے متعلق نصرت ، سلمان شہباز، حمزہ شہباز ، رابعہ عمران اور جوریہ کے خلاف تحقیقات کی گئیں،ابتک منی لانڈرنگ کے ایک ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے کے شواہد مل چکے ہیں، شہباز شریف کے بے نامی کمپنیوں اور بے نامی اثاثوں سے متعلق مزید تفتیش درکار ہے ،شہباز شریف سے ان کمپنیوں کو بنانے کےلئے سرمایہ کہاں سے آیا تفتیش کرنی ہے۔