شہبازشریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند ،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

0
35

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہبازشریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کے ریفرنس میں عدالت نے نیب کے تفتیشی افسرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

احتساب عدالت میں شہبازشریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے ایڈمن جج جوادالحسن نے سماعت کی،

عدالت نے نیب کے تفتیشی افسرکوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،عدالت نے کہا کہ تفتیشی افسرآئندہ سماعت پرپیش ہوکرمعاونت کریں، عدالت نے سماعت 27 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

منی لانڈرنگ سے متعلق نصرت ، سلمان شہباز، حمزہ شہباز ، رابعہ عمران اور جوریہ کے خلاف تحقیقات کی گئیں،ابتک منی لانڈرنگ کے ایک ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے کے شواہد مل چکے ہیں، شہباز شریف کے بے نامی کمپنیوں اور بے نامی اثاثوں سے متعلق مزید تفتیش درکار ہے ،شہباز شریف سے ان کمپنیوں کو بنانے کےلئے سرمایہ کہاں سے آیا تفتیش کرنی ہے۔

Leave a reply