شہر قائد کے عوامی مسائل کے حل کے تسلسل کو برقرار رکھا جائے،بلاول بھٹو زرداری

0
20

کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت میں محکمہ بلدیات کے وزیر ناصر حسین شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہر قائد کے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے ناصر شاہ سے استفسار ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ناصر شاہ نے شہر قائد میں عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے سندھ حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی ۔ لیاری کے علاقے میں تین جبکہ کیماڑی میں دو آر او پلانٹ کام کرررہے ہیں، اس پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ناصر شاہ کی بریفنگ کہتے ہیں لیاری میں دو مزید جبکہ کیماڑی میں مزید ایک آر او پلانٹ کا اضافہ کیا جارہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ناصر شاہ کی بریفنگ میں کہتے ہیں شہر قائد کے عوامی مسائل کے حل کے تسلسل کو برقرار رکھا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ناصر شاہ کو ہدایت دی.

Leave a reply