شہری کو قتل کر کے نعش ندی میں پھینکنے کے مقدمہ میں چالان پیش

ایک ماہ میں 2427 اشتہاری،عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار

شہری کو قتل کر کے نعش ندی میں پھینکنے کے مقدمہ میں چالان پیش

شہری فرید حسین کو قتل کرکے ندی میں پھینکنے کا مقدمہ تفتیشی افسر نے کیس کا چالان اے کلاس کر کے عدالت میں پیش کر دیا

چالان میں کہا گیا کہ یکم مارچ کو مقتول کو لاش برآمد ہوئی جس کو جناح منتقل کیا، مقتول کی لاش کو دفنانے کیلئے چھیپا کے حوالے کر دیا، ملزم نے خود کو بچانے کیلئے مقتول کی لاش کورنگی کازوے ندی میں پھینک دی تھی،لاش پرانی تھی اور پانی کی وجہ سے جل گئی تھی، مقتول کی شناخت فرید حسین سے ہوئی، مقتول کے والد نے کہا کہ بیٹا ہیروئن کا نشہ کرتا تھا، مقتول کے والد کے مطابق اس کا بیٹا عبدالرحمن نامی شخص کے پاس جاتا تھا،عبدالرحمن کے گھر گئے لیکن وہ کسی نامعلوم مقام پر چلے گئے، کیس میں اب تک کسی کی گرفتاری ممکن نہ ہو سکی،

چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن جاری

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

چائلڈ پورنوگرافی میں‌ ملوث ملزم گرفتار،کتنی اخلاق باختہ ویڈیوز شیطان صفت کے پاس برآمد ہوئیں

لڑکی کو نازیبا ،فحش تصاویر بھیجنے والا ملزم گرفتار

لڑکی بن کر لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کاروائی،بلیک میلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ماں نے 80 ہزار میں اپنی بیٹی فروخت کر دی

Comments are closed.