شیخ رشید قیدیوں پر مہربان ہو گئے
شیخ رشید قیدیوں پر مہربان ہو گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عید کی خوشیوں کے موقع پر وزارت داخلہ کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے
عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 30 دن کی معافی کی سمری ارسال کر دی گئی وزارت داخلہ نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی وزیر اعظم منظوری کے لئیے سمری صدر کو بھجوائیں گے
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گرد اور قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات کے قیدیوں کے لئے یہ رعایت نہیں ہوگی ۔وزارت داخلہ پینسٹھ سال سے زائد عمر کےمعمولی جرائم میں مرد قیدی رعایت کے مستحق ہوں گے ۔وزارت داخلہ معمولی جرائم میں قید 60سال کی خواتین اس رعایت کی مستحق کوں گی ۔کرپشن کیسز میں سزا یافتہ قیدیوں کو بھی رعایت نہیں ملے گی ۔
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ