شیخ ہمدان بن راشد المکتوم کو سپرد خاک کردیا گیا، لحد میں کس نے اتارا

0
60

شیخ ہمدان بن راشد المکتوم کو سپرد خاک کردیا گیا، جنازہ میں کون سی اہم شخصیات نے شرکت کی

باغی ٹی وی : دبئی کے نائب حکمران اور وزیر خزانہ ، شیخ ہمدان بن راشد المکتوم نے کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

دنیا کے سب سے طویل عرصے تک کام کرنے والے وزیر خزانہ کوام حور قبرستان میں دفن کیا گیا ، دبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور دبئی کے نائب حاکم شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے ان کو لحد میں اتارا.


واضح‌رہے کہ حکمران شیخ محمد کے بھائی شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے تھے ، شیخ محمد کے بھائی شیخ حمدان بن راشد کافی عرصے سےعلیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، آج شیخ محمد نے انکی موت کا اعلان کیا ہے، شیخ ہمدان بن راشد وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں.

عرب امارات کے حکمران شیخ محمد کو بڑا صدمہ، دبئی سوگ میں ڈوب گیا

Leave a reply