جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ پیش نہ ہوئے،سماعت ملتوی

0
28
islamabad highcourt

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس ،شعیب شیخ کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کسی پیش رفت کے ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی ،وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل پیش ہوئے ،شعیب شیخ پیش نہ ہوئے، حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدم حاضری کی معقول وجہ نہ ہوئی تو قابل ضمانت وارنٹ جاری کریں گے،

شعیب شیخ کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ پیش نہ ہوئے ،معاون وکیل نے کہا کہ لطیف کھوسہ سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، آج پیش نہیں ہو سکتے، معاون وکیل نائلہ نورین کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی گئی،شعیب شیخ کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظورکر لی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی،

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

سرسید پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی ماموں بھانجا اسٹریٹ کریمنلز گرفتار کر لئے

Leave a reply