منڈی بہاءالدین کے علاقے تھانہ گوجرہ کے علاقہ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا،
بہو کو بچاتے ہوئے ساس بھی جھلس کر شدید زخمی ہو گیا زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ماریہ بی بی کا چہرہ آنکھ اور جسم کا حصہ متاثر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا
منڈی بہاءالدین:تھانہ گوجرہ کے علاقہ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا،#baaghitv #pakistan @OfficialDPRPP pic.twitter.com/8BxnnUTqqd
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) September 6, 2021
منڈی بہاءالدین تھانہ گوجرہ کے علاقہ بوسال مصور میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے اپنی بیوی ماریہ افضل پر تیزاب پھینک دیا ساس اپنی بہو کو بچاتے کیلئے آگے بڑھی جس کے نتیجہ میں ملزم عنایت نے اس پر بھی تیزاب پھینک دیا دونوں تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپتال ذرائع نے بتایا یت کہ تیزاب گردی سے ماریہ بی بی کا چہرہ، ایک آنکھ اور جسم متاثر ہوا، جنکہ دونوں خواتین کو طبی امداد دی جا رہی ہے پولیس تھانہ گوجرہ نے ماریہ بی بی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کت تفتیش شروع کر دی یے جبکہ ملزم عنایت کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن