پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا

0
42

پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیاپی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا‏راولپنڈی :راولپنڈی مری روڈ لیاقت باغ میں پی ایس او پمپ پر پیٹرول نا ملنے پر جوان نے کپڑے اتار کر پھینک دیے اور مشین پر چڑھ گیا تبدیلی آگئی پنڈی پنڈی اے باوا جی,اطلاعات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قلت کی وجہ سے شہریوں میں بڑی بے چینی پائی جارہی ہے

 

 

 

 

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قلت پورے ملک میں پائی جارہی ہے تاہم یہ دلچسپ واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا جہاں شہری نے پی ایس او کے پٹرول پمپ پرچڑھ کر حکومت کے خلاف نعرے لگائے

 

 

یاد رہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں یہ قلت مصنوعی ہے جس کے پیچھے چند ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں ، عدالت نے آج ان ملٹی نیشنل کمپنیوں سے جواب طلب کیا ہے کہ کماتی پاکستان سے ہیں اورپھرمشکل وقت پر وہ اپنے فرائض ادا کیوں نہیں کرتیں

Leave a reply