سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا،شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر راہزیب عرف خارے سمیت پانچ دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے،ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں، بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے،آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ،
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق اہل علاقہ کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا گیا، علاقے میں ممکنہ طور پر مزید دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ،
نوجوان فکری وسائل بروئے کار لاکر درپیش چیلنج کا حل تلاش کریں۔ آرمی چیف
عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات
یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مرکزی تقریب
یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری
ہندو برادری بھی شہداء کی عزت و تکریم کے لئے میدان میں آ گئی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر آرمڈ فورسز کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات
امام کعبہ کا پاکستان آنا پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،
فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ،3 زخمی








