سندھ حکومت نے حلیم عادل شیخ سمیت ستر لوگوں پر مقدمہ درج کروادیا
باغی ٹی وی :سندھ حکومت نے حلیم عادل شیخ سمیت ستر لوگوں پر مقدمہ درج کروادیا،
ترجمان سندھ حکومت وہاب ریاض نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کا ذہنی علاج معالجہ کرانے میں بھرپور تعاون کرے گی .حلیم عادل شیخ کی مثال اس وقت کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے.حلیم عادل شیخ اس وقت ذہنی توازن کھو چکے ہیں ،کسی کو میراثی کہنے والوں کو اصل لفظ ” میراث” کے معنی بھی معلوم ہونے چاہیں،
حلیم عادل شیخ غیر قانونی زمین پر قبضہ میں براہِ راست ملوث ہیں حلیم عادل شیخ کی زبان ان کی جماعت ” تحریک انتشار” کا آئینہ ہے .حلیم عادل شیخ کی باتیں صرف الزامات کا پٹارہ رہ چکی ہیں،
حلیم عادل شیخ میرٹ پر تو جونیئر کلرک کی ملازمت کے بھی اہل نہیں،حلیم عادل شیخ کی باتیں صرف الزامات کا پٹارہ رہ چکی ہیں.حلیم عادل شیخ میرٹ پر تو جونیئر کلرک کی ملازمت کے بھی اہل نہیں،
سیندھ ھکومت نے حلیم شیخ کا فارم ہاؤس گرا دیا تھا سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کادعوی تھا سندھ حکومت نے سیاسی انتقام میں قانونی فارم ہاوسز گرائے۔ جواب پیپلزپارٹی سے بھی فورا آیا، مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی جسے پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر کےخلاف کارروائی کارنگ دے رہی ہے، سعید غنی نے بھی انکی تائیدکی
حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت پر انتقامی کاروائی کا الزام لگا دیا