سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد،بزدار نے بڑا حکم دے دیا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملتان آمد ہوئی ہے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ائیرپورٹ آمد پر اعلیٰ افسروں کو فوری طلب کرلیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ملتان ائیر پورٹ کے لاؤنج میں اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے امن عامہ کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھانے کی ہدایت کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحا ل کے تناظر میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں -قانون شکن عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے-جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے-سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والے عناصر کی سرکوبی کے لئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

لاہور جنسی جرائم کی آماجگاہ بن گیا، ایک اور خاتون کے ساتھ رکشہ ڈرائیور کی زیادتی

وزیراعلی عثمان بزدار نے ملتان کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ ملتان ڈویژن میں فلاح عامہ کے منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے-منصوبوں میں معیار اور رفتار پر خصوصی توجہ دی جائے-متعلقہ افسران ترقیاتی منصوبوں کا آن گراؤنڈ جا کر خود جائزہ لیں -منصوبوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کر کے ہر ماہ پراگریس رپورٹ پیش کی جائے-پسماندہ علاقو ں کی ترقی پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے -پسماندہ علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں کو ذاتی طو رپر خود مانیٹر کررہا ہوں -ترقیاتی منصوبو ں میں تاخیر او رکوتاہی ہر گز برداشت نہیں –

کمشنر ملتان ڈویژن،ڈپٹی کمشنر،آرپی او اور سی پی او نے اجلاس میں شرکت کی

جنسی تعلقات کیلئے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں عامر لیاقت گرفتار

Shares: