سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

0
41

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا ہے جس کےبعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ علاوہ ازیں 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے کا ہوگیا ہے، عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1990 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

دوسری جانب ملک میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا جبکہ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کم ہوا ہے۔ اور انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالرکا بھاؤ 283 روپے 92 پیسے ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 8 پیسے بڑھی ہے۔ گذشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 84 پیسے تھا۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہوکر 289 روپے 50 پیسے ہے۔

Leave a reply