سب سے پہلے پاکستان، مولانا فضل الرحمان نے مشرف والا نعرہ لگا دیا

0
49

سب سے پہلے پاکستان، مولانا فضل الرحمان نے مشرف والا نعرہ لگا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کو کمزورکرکے کہا جارہا ہے کہ ملک چل رہاہے،

مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی جڑیں کھوکھلا کرنے کے مترادف ہے،حکومت نا جائزہو اور نااہل بھی ہو تو اسے رہنے کا حق نہیں ،اگلے دوسال میں ترقی کی شرح مزید نیچے جائے گی،سالانہ مجموعی ترقی کا تخمینہ صفر سےنیچے چلا گیا ہے ،آج ملک جام ہوچکا ہے،

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک سب سے پہلے ہے،سیاستدان اور دیگربعد میں ہیں،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

مولانا فضل الرحمان جھوٹے اور سلیکٹڈ ، ایک اور جے یو آئی رہنما برس پڑے

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے دوسرے دن پھر رابطہ

ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمن نے پارٹی دستور کی خلاف ورزی کی: حافظ حسین احمد

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم رہنماؤں کا اجلاس یکم جنوری کو رائیونڈ میں طلب کر لیا.اجلاس میں استعفٰے ۔لانگ مارچ ۔ضمنی الیکشن اور سینٹ کے الیکشن کے حوالہ سے مشاورت ہو گی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا.

پارٹی سے کیوں نکالا؟ مولانا شیرانی نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ مولانا فضل الرحمان کو سردی میں پسینے آنے لگے

Leave a reply