*سکھن تھانے کے پولیس نے انٹیلیجنس اطلاع پر پیرانو گوٹھ میں بڑی کارروائی*

0
46

سکھن سے پولیس کو مطلوب اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزمان موٹرسائیکل چوری میں بھی ملوث تھے۔
پولیس نے انٹیلیجنس اطلاع پر پیرانو گوٹھ میں کارروائی کی۔
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔
ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ عوامی کالونی سے چوری کی گئی تھی۔
موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 84/2021 تھانہ عوامی کالونی میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج تھا۔
گرفتار ملزمان نے دوران انٹیروگیشن شہریوں سے چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا۔
دونوں ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔
ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں محمد وارث اور ارشاد عرف شادا شامل ہیں۔
*ترجمان ضلع ملیر پولیس*

Leave a reply