سپریم کورٹ بار کے تمام ممبران کو چیف جسٹس نے سنائی خوشخبری
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروٹیکشن ایکٹ کی ضرورت کیوں پڑی؟
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کا کہنا تھاکہ وکلا جو قلم کا استعمال کرتے تھے انہوں نے ڈنڈا سوٹا اٹھا لیا ڈنڈا کیوں اٹھایا، یہ وکلا کو سوچنا ہوگا، زبان شائستہ کرنی ہو گی، فیصل آباد میں وکیل نے کلائنٹ کو فیس نہ دینے ہر قتل کردیا، بار کونسلز کو دیکھنا ہو گا کہ وہ وکلا کی تربیت کے لیے کیا کر رہے ہیں،یقین دلاتا ہوں بطور چیف جسٹس سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہوگا،
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا کے بغیر عدالت نہیں چل سکتی اور عدالت کے بغیر وکلانہیں چل سکتے، عدالت اور وکلا کی ایک دوسرے سے توقعات ایک سی ہوتی ہیں، عدالت کو وکلا سے شکایت ہوتی ہے کہ وہ کیس کی اچھی تیاری کرکے نہیں آتے،کوشش ہوتی ہے جو مقدمہ آتا ہے اس کا فیصلہ صحیح کیا جائے،وکلا برادری سے اکثر ملاقات رہتی ہے جس میں نئے حالات کا پتہ چلتا ہے، وکلا برادری کو اچھی خاصی سپورٹ کی ضرورت ہے، وکلا کو وکالت کیلئے بہتر سہولتیں فراہم کرنی چاہیئں، کورونا کی وجہ سے بہت سے وکلا کو مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا، ہاؤسنگ سوسائٹی کا معاملہ حل ہو چکا ہے،سپریم کورٹ بار کے تمام ممبران کو پلاٹ الاٹ ہو جائیں گے، باراوربینچ کے تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں،لائرز پروٹیکشن ایکٹ کے مسودے کو پڑھا اور غور کیا پروٹیکشن ایکٹ کیلئے جو ہو سکا کریں گے ،کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ کیسز لگاؤں،
سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ
مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر
فواد چودھری مفتی پوپلزئی بن گئے، عیدالفطر کو متنازعہ بنا دیا
فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں
اہل سنت، بریلوی ، شیعہ سب پاکستان کے خلاف تھے ، فواد چوہدری
@MumtaazAwan
پی ٹی آئی حکومت میں پارلیمنٹ کو عزت دیں، عدالت مداخلت کیوں کرے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ








