چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی خیبرپختونخواہ کے رہنما و سابق صوبائی وزیر سید قمر عباس شہید کے یومِ شہادت پر پیغام شہید سید قمر عباس ایک نڈر و اصول پسند رہنما تھا، ہمیشہ اپنے آپ کو پارٹی کارکن اور عوام کا خادم سمجھا شہید سید قمر عباس کی زندگی کا محور پارٹی اور عوام تھے.وہ ان جیالوں میں سے ایک تھے، جو پاکستان پیپلز پارٹی کے لیئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے شہید سید قمر عباس کو اس لیئے شہید کیا گیا، کیونکہ اس کی موجودگی میں پشاور پر قبضہ کرنا ممکن نہیں تھا شہید سید قمر عباس کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی آج مجھ سمیت پوری پارٹی شہید سید قمر عباس کے ایصال ثواب کے لیِے دعاگو ہے: بلاول بھٹو زرداری

سید قمر عباس ایک نڈر و اصول پسند رہنما تھا، بلاول بھٹو زرداری
Shares: