ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،افغان ٹیم پہلی بار کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، افغانستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو شکست دے دی.

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی ہے،افغانستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 116 رنز کا ہدف دیا تھا، بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے ہدف 12.1 اوورز میں حاصل کرنا تھا،افغانستان کی اننگز کے اختتام پر بارش کی وجہ سے میچ کچھ دیر کے لیے روکا گیا تھا تاہم بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 105 رنز پر آؤٹ ہو گئی.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 52 ویں میچ میں گروپ ون کی ٹیمیں افغانستان اور بنگلادیش کنگز ٹاؤن میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،

قبل ازیں گروپ ون کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے

افغانستان کی جیت کے ساتھ ہی 2021 کی ٹی20 ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کا سفر ورلڈ کپ میں ختم ہوگیاہے، جو سپر ایٹ مرحلے میں صرف بنگلہ دیش کو شکست دینے میں کامیاب رہی تھی، آسٹریلیا کو افغانستان اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

افغان ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر افغانستان میں جشن منایا گیا، شائقین کرکٹ گھروں سے باہر نکل آئے اور افغان ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

دوسری جانب افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کی ہے، راشد خان 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں،راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں ،نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں،ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں اب تک صرف دو پلیئرز نے 150 وکٹیں لی ہیں،129 میچز کھیلنے والے شکیب الحسن کو یہ سنگ میل عبور کرنے کے لیے ایک وکٹ درکار ہے

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Shares: