ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستا نی ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ نے رپورٹ بھجوا دی
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی بارے اپنی خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوائی ہے،ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی گئی رپورٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر مکمل تفصیل لکھی ہے، انہوں نے اپنی رپورٹ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی سوالات اٹھائے ہیں،
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قومی ٹیم سپر ایٹ مرحلے تک نہیں پہنچ سکی تھی، قومی ٹیم بھارت اور امریکا سے میچ ہا ر گئی تھی.
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اسد آر چوھدری نے ایکس پرپوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم بارے اپنی”رپورٹ”چئیرمین کو جمع کروا دی۔3 دن پہلے میں نے جو لکھا تھا۔ وہ ہی چیزیں رپورٹ میں سامنے آئیں گی۔”زہنی اور جسمانی فٹنس” سب سے بڑا ایشو نکلے گا اور دوسرا ایشو”گروپ بندی”ہو گا۔ملک کے لیے کھیلنے کے بجائے صرف اپنی زات کے لیے کھیلنا۔اور سب سے بڑا”ولن”بابر اعظم تھتا نکلے گا۔اس کو کپتانی سے ہٹانے کی گیری کرسٹین کی سفارشات بھی رپورٹ میں شامل ہونگیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم بارے اپنی"رپورٹ"چئیرمین کو جمع کروا دی۔
3 دن پہلے میں نے جو لکھا تھا۔ وہ ہی چیزیں رپورٹ میں سامنے آئیں گی۔
"زہنی اور جسمانی فٹنس" سب سے بڑا ایشو نکلے گا اور دوسرا ایشو"گروپ بندی"ہو گا۔
ملک کے لیے کھیلنے کے بجائے صرف اپنی زات کے… https://t.co/UXdJTFWSVU— Asad R Chaudhry (@Asadrchaudhry) July 3, 2024
بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے
چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان
محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں
شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت
جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ
بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کےخواہشمند
قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا
حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام
جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”
شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا
مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی
پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں
پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم
بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان