Tag: طالبان
ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ باغی ٹی وی ...طالبان حکومت کا ایک سال مکمل، افغانستان میں عام تعطیل
آج افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ باغی ٹی وی : رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 20 ...خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان
کابل: طالبان نے خواتین ملازمین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جگہ متبادل کے طور پر کسی رشتے دار مرد کو ...کابل:طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا
کابل :طالبان حکام نے علما کے اجتماع میں دنیا کے دیگر ممالک سے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا ...افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ
کابل: افغانستان میں ہونے والے لویہ جرگہ کے شرکا نے عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔افغان میڈیا کے ...افغان طالبان نے خراب کوالٹی کے تیل کے 12 ایرانی ٹینکرزواپس بھیج دیئے
طالبان نے خراب کوالٹی کا تیل افغانستان میں لانے پر 12 ایرانی آئل ٹینکرز کو واپس ایران بھیج دیا گیا- باغی ٹی ...طالبان حکومت کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش
کابل: طالبان حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔ باغی ٹی وی : افغان میڈیا کے مطابق ...کابل: خواتین اینکرز سے اظہار یکجہتی ، مرد اینکرز نے بھی چہرے ڈھانپ لیے
افغانستان میں تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ خواتین ٹی وی پریزینٹرز پربرقع مسلط نہیں کرتےمگرچہرہ ڈھانپنے ...افغان خواتین اینکرزنے چہرہ ڈھانپنے کا حکم مسترد کردیا
کابل: افغانستان کے ٹی وی چینلز نے خواتین اینکرز کے چہرے ڈھانپنے کے حوالے سے طالبان کے حکم نامے کو مسترد کردیا۔ ...طالبان نےخواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لئے تو؟ امریکا نے خبردار ...
واشنگٹن: امریکا نے خواتین سے متعلق سخت فیصلوں پر طالبان کو خبردار کر دیا- باغی ٹی وی : امریکی میڈیا کے مطابق ...