Tag: گندم
روٹی 25 روپے اور نان 30 روپے فروخت کیا جائے گا، نان بائی ایسوسی ایشن
کیپیٹل نان بائی ایسوسی ایشن اسلام آباد کی جانب سے اسلام آباد کے اندر بہت جلد نئے ریٹ کا اعلان کر دیا ...گندم خریداری کیس، وزیراعلیٰ بلوچستان ذاتی حیثیت میں طلب
بلوچستان ہائیکورٹ میں گندم کی خریداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ ...گندم درآمد سیکنڈل،چار افسران کے خلاف کاروائی کی منظوری
نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا ہے گندم درآمد سیکنڈل کی ...گندم خریداری میں غفلت،وزیراعظم کا ایکشن،پاسکو افسران معطل
گندم خریداری میں غفلت، وزیراعظم کا ایکشن، پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم ...گندم سیکنڈل،تحقیقات کیلیے عدالت میں درخواست دائر
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے درخواست شہری مشکور حسین نے ...کیا ہم نے کوئی کوکین منگوائی تھی جو چھ ماہ میں اتنا زیادہ نفع مل ...
کوئٹہ: سابق نگراں وزیراعظم وسینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے دور میں گندم کی خریداری کا جو فیصلہ ہوا ...کیڑوں والی گندم کی امپورٹ پر وفاقی وزیر رانا تنویر کانوٹس،انکوائری کمیٹی تشکیل
کیڑوں والی گندم کی امپورٹ پر وفاقی وزیر رانا تنویر نےنوٹس لے لیا، 2024 /2023 میں امپورٹ کی جانے والی گندم جس ...گندم درآمد سیکنڈل، شہباز شریف کا نام بھی آنے لگا
گند م درآمد اسکینڈل میں موجودہ حکمران بھی ملوث نکلے، موجودہ حکمرانوںکا نام بھی آنے لگا، وزیراعظم شہبا زشریف کے وزارت فوڈ ...سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کا گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار
اسلام آباد: سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ نے گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا۔ باغی ٹی وی: ...جماعت اسلامی کا 1.1 ارب ڈالر کی مہنگی گندم کی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے گندم کی بنیادی قیمت میں اضافے اور 1.1 ارب ڈالر کی مہنگی گندم کی تحقیقات کا مطالبہ ...