آرمی چیف

اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا وزیرستان کا دورہ:شہدا کی یادگارپرپھولوں کی چادرچڑھائی

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا وزیرستان کا دورہ:شہدا کی یادگارپرپھولوں کی چادرچڑھائی،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آج شمالی وزیرستان کا دورہ کیا