انٹیلی جنس

بین الاقوامی

بد امنی پھیلانے کے حالیہ واقعات کی سازش کر نے پر 9 غیر ملکی گرفتار کر لئے،ایرانی انٹیلی جنس

ایرانی انٹیلی جنس کے ادارے نے نو غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے ان گرفتار کیے گئے غیر ملکیوں میں جرمنی، پولینڈ، فرانس، ہالینڈ اور سویڈن کے شہری شامل