اہم ترین

تازہ ترین

عمران خان کی تقریر سن کر جذباتی ہو گیا تھا۔چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکی دینے والے نے مانگی معافی

لاہور:عمران خان کی تقریر سن کر جذباتی ہو گیا تھا۔چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکی دینے والے پی ٹی آئی کے کارکن خرم نے ایک بارپھرمعافی مانگ لی ہے،