باغی ٹی وی

پاکستان

نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کے درمیان کھیلا جائے گا

باغی اسپورٹس(لاہور) نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے