بلوچستان

اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل نگِارجوہر،سرجن جنرل پاکستان آرمی کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

راولپنڈی:لیفٹیننٹ جنرل نگِار جوہر، سرجن جنرل پاکستان آرمی نےسندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی خیریت دریافت کی ،