تعلیم

alkhidmat
اسلام آباد

الخدمت فاؤنڈیشن نے 2023میں 21ارب 49کروڑ فلاحی کاموں پر خرچ کئے،ڈاکٹرحفیظ الرحمن

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستا ن نے سال 2023میں 21ارب 49کروڑ فلاحی کاموں پر خرچ کئے،یتیم بچوں،طلبہ وطالبات ،مریضوں،ایمرجنسی ڈیزاسٹر و دیگرشعبوں میں 2کروڑ 5لاکھ افراد کی خدمت کی گئی،39ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹرز