جرائم

تازہ ترین

راولپنڈی:پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ایک کانسٹیبل شہید، 2 اہلکار زخمی

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی وی: راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی