جودھ پور:: عید سے ایک روز قبل شروع ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات اب دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں ، ادھر بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور میں
جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان میں ہندو جماعت نے عید گاہ سے مسلم تنظیم کا پرچم اتار کر اپنا جھنڈا لگا دیا اور لاؤڈ اسپیکر بھی اتار کر لے گئے۔